جڑانوالہ زیادتی اسکینڈل، مرکزی ملزم اعجاز گرفتار
لڑکوں سے زیادتی اور ویڈیوز بنا کر بیلک میل کرنے والا مفرور ملزم ن لیگ کا سرگرم کارکن نکلاگوجرانوالہ میں لڑکیوں سے زیادتی اور ویڈیوز بنانے والا ملزم مسلم لیگ ن کا کارکن نکلاجڑانوالہ : جڑانوالہ زیادتی اسکینڈل میں مفرور ملزم اعجاز عرف بلاڈان کو گرفتار کرلیا گ...
جمعرات 5 اپریل 8102 - (سپہر 5 بجکر 23 منٹ)
مزید پڑھیں
الیکشن میں تاخیر ہوئی تو خمیازہ پیپلزپارٹی کو بھگتنا پڑے گا،…
ملتان: سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ الیکشن میں تاخیر ہوئی تو خمیازہ پیپلزپارٹی کو بھگتنا پڑے گا، پیپلزپارٹی الیکشن لڑنے کے لیے تیار ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا، یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ تحریک انصاف الحاق نہی...
جمعرات 5 اپریل 8102 - (سپہر 4 بجکر 72 منٹ)
مزید پڑھیں
پرائیویٹ اسکولز پر ٹیوشن،داخلہ اورسیکیورٹی فیس کےعلاوہ…
لاہور : لاہور ہائی کورٹ نے پرائیویٹ اسکولز کو ٹیوشن ، داخلہ اور سیکیورٹی فیس کے علاوہ کوئی بھی چارجز وصول کرنے پر پابندی عائد کر دی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائی کورٹ جسٹس عابد عزیر شیخ کی سربراہی میں تین رکنی نے پرائیویٹ اسکولز کی فیسیں بڑھانےکے متعلق کیس ...
جمعرات 5 اپریل 8102 - (سپہر 4 بجکر 7 منٹ)
مزید پڑھیں
ایم کیو ایم چھوڑ کر جانے والے شبیر قائم خانی کو منانے فاروق…
کراچی: ایم کیو ایم چھوڑ کر جانے والے شبیر قائم خانی کو منانے کی کوششیں، فاروق ستار شبیر قائم خانی کو منانے کے لیے ان کے گھر پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ایم کیو ایم چھوڑ کر جانے والے شبیر قائم خانی کو فاروق ستار نے دوبارہ پارٹی میں شمولیت کی دعوت د...
جمعرات 5 اپریل 8102 - (دوپہر 3 بجکر 25 منٹ)
مزید پڑھیں
پی آئی اے میں خواتین پائلٹس کے کوٹے پر عمل درآمد کا حکم
لاہور: صوبہ پنجاب کے دارالحکومت میں لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز میں خواتین پائلٹس کے دس فیصد مختص کوٹے پر عمل درآمد کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس محمد فرخ عرفان خان نے کیس کی سماعت کی۔ درخواست گزار کومل ظفر کی ج...
جمعرات 5 اپریل 8102 - (دوپہر 3 بجکر 74 منٹ)
مزید پڑھیں